پاگل خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ شفاخانہ جہاں دیوانوں کو علاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے، پاگلوں کے رہنے کا مکان۔ "ٹھیک نو بجے منصور پاگل خانے پہنچے وہاں کے ڈاکٹر کو بلا کر اس مریض کا حال پوچھا۔"      ( ١٩٣٩ء، شمع، اے۔آر۔خاتون، ٦١٨ )

اشتقاق

سنسکرت سے اسم صفت 'پاگل' کے ساتھ فارسی اسم ظرف 'خانہ' بطور موصوف لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٣ء میں "بست سالہ عہدِ حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر